سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(146) خواتین کا مرشد کی قدم بوسی کرنا

  • 5932
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1161

سوال

(146) خواتین کا مرشد کی قدم بوسی کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زمانہ کی رسم کے مطابق پردہ نشین عورتیں مرشد مذکور کی قدم بوسی کرتے ہیں۔ بعض حالتوں میں بغل گیر بھی ہوتی ہیں۔ شرع کے مطابق درست ہے یا نہ اگر نہیں تو ان  کے لئے کیا حکم ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نعوذ باللہ۔ سخت گناہ کبیرہ ہے۔ ایسے لوگ مرشد نہیں۔ بلکہ شیطان ہیں۔ حضرت مولوی روم مرحوم ایسے ہی لوگوں کے حق میں فرماگئے ہیں۔

اے بسا ابلیس آدم روئے ہست                پس بہر دستے نہ باید داد دوست

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 356

محدث فتویٰ

تبصرے