تصویر یا جاندار کپڑا جس پر جاندار چیز کی تصویر بنی ہو پہن کر نماز پڑھنی یا پہننا جائز ہے۔ اگر نہیں تو جیب میں سکہ شاہی چہرہ دار لے کر نماز جائز ہوگی۔ ؟
حتی المقدور تصویر سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ پیسہ روپیہ میں ہم مجبو ر ہیں۔ لَا يُكَلِّفُ اللَّـهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۔ (اہل حدیث15 شوال 41ہجری)