سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(120) امت دعوت اور امت اجابت کا فرق

  • 5906
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2974

سوال

(120) امت دعوت اور امت اجابت کا فرق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امت محمدیہ میں سب قوم جو اس دنیا میں داخل ہیں یا نہیں؟مسلمان ہو یا ہندو سب ملا کرتہتر فرقے ہوں گے۔ یا مسلمانوں میں ہی تہتر فرقے ہوکر ایک ناجی باقی سب ناری ہوں گے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تہتر فرقے جو حدیث میں آتے ہیں۔ وہ صرف مسلمانوں کے مراد ہیں۔ نام کفار کے فرقے مراد نہیں۔ کفارامت دعوت میں ہیں۔ امت اجابت میں نہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 339

محدث فتویٰ

تبصرے