السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یاعلی مدد جو لوگ کہتے ہیں اس میں شرک لازم آتا ہے یا نہیں۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز کی ہر رکعت میں اياك نستعين پڑھتے ہیں۔ یا علی مدد کے برخلاف ہے لہذاشرک ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب