سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(100) ہر کوئی اپنے وقت پر ہی مرتا ہے

  • 5885
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1077

سوال

(100) ہر کوئی اپنے وقت پر ہی مرتا ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پلیگ۔ ہیضہ ۔ جل کر۔ ڈوب کر۔ گر کر۔ سانپ کے کاٹنے سے یا گولی لگنے سے مرنے والوں سے جولوگ مرتے ہیں۔ یہ لوگ موت سے پیشتر مرتے ہیں۔ یا ان کی عمر ہی ختم ہوجاتی ہے۔ اور زندگی کےدن پورے ہوتے ہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید کی آیت صاف ہے۔ إِذا جاءَ أَجَلُهُم فَلا يَستَـٔخِر‌ونَ ساعَةً ۖ وَلا يَستَقدِمونَ ﴿٤٩

’’ جب انسانوں کاوقت آتا ہے۔ تو اس سے ایک منٹ ایک سیکنڈ بھی ادھر ادھر نہیں ہوسکتے۔ پس ہر کوئی اپنی موت سے مرتا ہے۔‘‘

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 308

محدث فتویٰ

تبصرے