سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(94) کیا درود بذریعہ ملائکہ سیاحین بھیجا جاتا ہے؟

  • 5879
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 925

سوال

(94) کیا درود بذریعہ ملائکہ سیاحین بھیجا جاتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی عاشق رسول ﷺ زوق شوق سے درود شریف پرھے۔ کیا درود بذریعہ ملائکہ سیاحین بھیجا جاتا ہے۔ خود بخود بھی پہنچتا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

درود اور سلام بذریعہ ملائکہ کے پہنچائے جاتے ہیں۔ حدیث شریف میں ہے۔ اللہ کے حکم سے ملائکہ مقرر ہیں۔ مجالس درود کو تلاش کرتے ہیں۔ اور ا سے آپﷺ تک پہنچاتے ہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 301

محدث فتویٰ

تبصرے