السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمارے ہاں وبا کے حملے سے دور رکھنے لے لئے اکثر مسجدوں اور محلوں میں سات اذان دیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے۔ (سلطان احمد از دمر اوں)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس فعل کا ثوبت قرآن وحدیث میں نہین ملتا۔ ایسا کرنا لوگوں کی ایجاد ہے لہذا بدعت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب