سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(34) تو کیا وہ تقلید سے باہر ہوجائے گا؟

  • 5813
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1012

سوال

(34) تو کیا وہ تقلید سے باہر ہوجائے گا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی مقلد مذہبی پیشوا سے یہ سوا ل کرے کہ اس مسئلے میں آپ مجھے دلیل سے سمجایئں تو کیا وہ تقلید سے باہر ہوجائے گا۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تقلید کی تعریف میں چونکہ دلیل کا عدم علم داخل ہے۔ اس لئے صورت مرقومہ تقلید کے برخلاف ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 178

محدث فتویٰ

تبصرے