سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(31) کیا بجز انبیاء ؑ کے کسی اور شخص کو معصوم کہہ سکتے ہیں؟

  • 5810
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1153

سوال

(31) کیا بجز انبیاء ؑ کے کسی اور شخص کو معصوم کہہ سکتے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا بجز انبیاء ؑ کے کسی اور شخص کو بھی معصوم کہہ سکتے ہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

امت میں کوئی معصوم (بے خطا) نہیں۔  

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 177

محدث فتویٰ

تبصرے