سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(26) مشرک کافر دوزخی کہا جاسکتا ہے یانہیں؟

  • 5805
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1223

سوال

(26) مشرک کافر دوزخی کہا جاسکتا ہے یانہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قانون فطرت کا متبع خدا کی وحدانیت کا قائل اور اس کی ہستی کا مقر برگذیدہ کثرن ایندی کا معترف محض اس بناء پر کہ وہ اپنا طریقہ عبادت اسلامیہ سے جدا رکھتا ہے مشرک کافر دوزخی کہا جاسکتا ہے یانہیں۔ (ثناء اللہ پریوا نرائن پور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن کا منکر دو طرح سے ہے ایک اس کو منزل من اللہ جاننے والا دوسرا اپنے حق میں واجب العمل نہ جاننے والا یہ دونوں کافر ہیں۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 160

محدث فتویٰ

تبصرے