سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(22) جان کے بدلہ جان کا صدقہ بدعت ہے؟

  • 5801
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2010

سوال

(22) جان کے بدلہ جان کا صدقہ بدعت ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی سخت بیمار ہوجاتا ہے تو اسکی صحت کے لئے یہ خیال کر کے کہ جان کے بدلے میں ایک جان صدقہ کرنی چاہیے۔ چنانچہ ایک بکرا یا بھیڑ ذبح کر کے غرباء کو تقسیم کردیاکرتے ہیں۔ ایسا فعل شرعا جائز ہوسکتا ہے۔ (ایک خریدا ر اہل حدیث)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جان کے بدلے جان دینی بدعت سئیہ ہے۔ بلکہ قریب کفر ہے جس جان کا وقت آتا ہے وہی جاتی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 158

محدث فتویٰ

تبصرے