سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(18) جنت کے ایک گلاس شربت کی فضیلت پر سوال

  • 5797
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1275

سوال

(18) جنت کے ایک گلاس شربت کی فضیلت پر سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا جنتی جنت میں صرف ایک مرتبہ ایک گلاس شربت پینے سے پچاس ہزار برس سیر رہے گا۔ اور ان کو بالکل بھوک و پیاس نہیں لگے گی۔ اور پچاس ہزار برس کا برس دینا کے مقدار برس ہوگا یا کم یا زیادہ؟(سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ شربت کا گلاس جو ملے گا۔ وہ میدان حشر میں ملے گا جس اثر میدان حشر تک ہوگا۔ جنت میں جنتی خوب کھائیں پیئں گے۔ ارشاد ہوگا۔

كُلُواوَاشْرَبُواهَنِيئًابِمَاأَسْلَفْكُلوا وَاشرَ‌بوا هَنيـًٔا بِما أَسلَفتُم فِى الأَيّامِ الخالِيَةِ ﴿٢٤

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 154

محدث فتویٰ

تبصرے