السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یا اللہ صدقے اپنے رسول اللہﷺ کے میری دعا قبول کرنا۔ کوئی بھی دعا ہے۔ کیاایسا کرناجائز ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ایسا کہنا مجھے کسی حدیث میں نہیں ملا۔ (اہل حدیث جلد نمبمر 24 نمبر 15)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب