سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(09) کیا آئمہ حرمین شریفین مقلد ہیں

  • 5751
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2598

سوال

(09) کیا آئمہ حرمین شریفین مقلد ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آئمہ حرمین شریفین اور سعودی حکومت کسی امام کے مقلد ہیں یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ائمہ حرمین کسی فقہی مسلک کے مقلد نہیں ہیں ،وہ براہ راست قرآن و سنت سے استفادہ کرنے،اور نصوص شریعت سے استنباط کرنے کے قائل ہیں۔

ھذا ما عندی واللہ أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ

جلد 01

تبصرے