السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن شریف میں آتاہے کہ تارے شیطانوں کے لیے راجم ہیں ۔چواڑے مارے جاتے ہیں اورحدیث میں آتاہے کہ رمضان میں سب شیطان قیدکیے جاتے ہیں ۔مگرتارے اس طرح بدستورٹوٹتے رہتے ہیں ۔ان کے ٹوٹنے کی وجہ بیان کی جائے ؟ا زراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث میں ہے سرکش شیطان جکڑے جاتے ہیں ۔سارے نہیں ملاحظہ ہومشکوۃ کتاب الصوم پس اب کوئی اعتراض نہیں۔
وباللہ التوفیق