سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(179) نماز فرض کے بعد دعا کےلیے رفع الیدین ہے یا نہیں؟

  • 5686
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1072

سوال

(179) نماز فرض کے بعد دعا کےلیے رفع الیدین ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز فرض کے بعد دعا کےلیے رفع الیدین ہے یا نہیں۔بینوا توجروا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رفع الیدین بعد نماز فریضہ بعض احادیث ضعیفہ سے ثابت ہے۔ عن[1] انس عن النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مامن عبد بسط کفیہ دبر کل صلوۃ یقول اللہم الھی والہ ابراہیم الحدیث رواہ ابن السنی فی کتابہ عمل الیوم واللیلۃ۔ وعن[2] الاسود العامری عن ابیہ قال صلیت مع رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الفجر فلما سلم انصرف ورفع یدیہ ودعا الحدیث رواہ ابوبکر بن ابی شیبۃ فی مصنفہ۔ حررہ عبدالرحیم عفی عنہ (سید محمد نذیر حسین)



[1]   کا ترجمہ صفحہ 564 پر گذر چکا ہے۔

[2]   کا ترجمہ صفحہ 564 پر گذر چکا ہے۔


فتاوی نذیریہ

جلد 01 ص 565

محدث فتویٰ

تبصرے