سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(118) سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو..الخ

  • 5625
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1251

سوال

(118) سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو پھر اس کو ادا کرے یا نہیں اور اگر ادا کرے تو کیونکر کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو شخص سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو اس کوپھرکرلینا چاہیے اور جس طرح سجدہ سہو کیا جاتا ہے ، اسی طرح کرنا چاہیے، ہدایہ میں ہے: ومن[1] سلم یرید بہ قطع الصلوٰۃ و علیہ سہو فعلیہ ان یسجد لسہوہ انتہی۔ حررہ عبدالرحیم            (سید محمدنذیر حسین)



[1]   اگر کوئی سلام پھیرکر نماز کردے اور سجدہ سہو اس کے ذمہ ہوتو اسے بعد میں سجدہ سہو کرلینا چاہیے۔


فتاوی نذیریہ

جلد 01 

تبصرے