سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(116) فرض جمعہ کے بعد سنتیں فوراً پڑھے یا

  • 5623
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1207

سوال

(116) فرض جمعہ کے بعد سنتیں فوراً پڑھے یا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرض جمعہ کے بعد سنتیں فوراً پڑھے یا اگر کچھ  دیروظیفہ پڑھ کر بعد کو سنتیں پڑھے تو گناہ ہے یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرض جمعہ کے بعد اگر کچھ دیر وطیفہ مسنونہ ثابتہ پڑھ کر بعد کو سنتیں پڑھے تو کچھ گناہ نہیں ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم المجیب سید عبدالوہاب عفی عنہ۔


فتاوی نذیریہ

جلد 01 

تبصرے