سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(72) اگر ایک جوتی استعمال اندرون چاہ سے نکلی اور..الخ

  • 5579
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1289

سوال

(72) اگر ایک جوتی استعمال اندرون چاہ سے نکلی اور..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دیگر اگر ایک جوتی استعمال اندرون چاہ سے نکلی اور وہ جوتی سائیس کی تھی اور اس چاہ میں  پانی کثرت سے نہیں ہے فقط۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر جوتی مندرجہ سوال ناپاک ہے تو سارا پانی چاہ کا نکالنا آتا ہے، ہم چنین است در کتب فقہ واللہ اعلم۔ حررہ محمدمسعود نقشبندی کذا کتب الحنفیہ


فتاوی نذیریہ

جلد 01 

تبصرے