سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(68) وہ شخص پاک رہے گا یا کہ غسل کی حاجت رہے گی؟

  • 5575
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1097

سوال

(68) وہ شخص پاک رہے گا یا کہ غسل کی حاجت رہے گی؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص پیشاب کررہا تھا، پیشاب کی چھینٹیں اس کے بدن پر پڑیں، اس نےفوراچ پانی سے دھو ڈالا یاڈھیلے سے سوکھا ڈالا ، وہ شخص پاک رہے گا یا کہ غسل کی حاجت رہے گی۔ بینوا توجروا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پیشاب  کی چھینٹیں بدن پرپڑنے سے غسل کرنے کی کچھ ضرورت نہیں ہے فقط اس مقام کو جہاں چھینٹیں پڑی ہیں دھو ڈالنا چاہیے۔ واللہ اعلم ۔ حررہ عبدالرحیم عفی عنہ                              (سید محمد نذیرحسین)


فتاوی نذیریہ

جلد 01 

تبصرے