سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(910) کیا آدمی اپنے آپ کو اہلحدیث کہلائے..الخ

  • 5476
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1323

سوال

(910) کیا آدمی اپنے آپ کو اہلحدیث کہلائے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا آدمی اپنے آپ کو اہلحدیث کہلائے اس میں گناہ تو نہیں اپنے آپ کو کیا کہلانا چاہیے؟  عثمان غنی لاہور


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں کوئی گناہ نہیں نام تو صرف تعارف کی خاطر ہیں۔  

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 630

محدث فتویٰ

تبصرے