السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیاشاہ ولی اللہ ؒ اورشاہ عبدالعزیز مقلد تھے؟ جزاكم الله خيرا
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
شاہ ولی اللہ ؒ آخرمیں ادھرہی مائل ہوگئے۔ شاہ عبدالعزیزؒ نے چار مصلوں کی مذمت لکھی ہے- جو بیت اللہ میں قائم کیے گئے تھے۔ ملاحظہ ہو تفسیر عزیزی زیرآیت کریمہ:
﴿وَمَا ٱللَّهُ بِغَٰفِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُونَ ﴾---سورة البقرة74
نیزشاہ ولی اللہ ؒ کا وصیت نامہ دیکھیے۔ انہوں نے اولاد کوتقلیدسے روکا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب