سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(849) مصافحہ ایک ہاتھ سے ثابت ہے یا دونوں ہاتھوں سے ؟

  • 5416
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1992

سوال

(849) مصافحہ ایک ہاتھ سے ثابت ہے یا دونوں ہاتھوں سے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مصافحہ ایک ہاتھ سے ثابت ہے یا دونوں ہاتھوں سے؟                  محمد یعقوب ہری پور


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک ہاتھ سے ۔ اس سلسلہ میں شارح ترمذی مولانا عبدالرحمن صاحب مبارکپور کے رسالہ ’’المقالة الحسنی فی سنیة المصافحة بالید الیمنی‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔                       

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 532

محدث فتویٰ

تبصرے