سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(831) کیا ایک نوجوان (۲۰ سال) کسی نوجوان لڑکی سے بات کر سکتا ہے ؟

  • 5398
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1279

سوال

(831) کیا ایک نوجوان (۲۰ سال) کسی نوجوان لڑکی سے بات کر سکتا ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایک نوجوان (۲۰ سال) کسی نوجوان لڑکی سے بات کر سکتا ہے؟

جہاں لڑکے لڑکیاں اکٹھے پڑھتے ہیں کیا وہاں لڑکوں کی نظر لڑکیوں پر پڑنے سے گناہ ہو گا ؟ حالانکہ یہ ایک مجبوری ہے اس سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے گا ؟ (میڈیکل کالجوں میں)                     عثما ن غنی گورنمنٹ کالج لاہور


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ کوئی مجبوری نہیں نظر ڈالے تو گناہ ہے ایسے کالج میں داخلہ نہ لے۔ 

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 ص 556

محدث فتویٰ

تبصرے