السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
انسان اگر قرآن مجید حفظ کرنا چاہتا ہو یا اس کا مقصد دنیاوی تعلیم ہو تو اس کو کن کلمات کا عمل کرنا چاہیے ؟
عتیق الرحمن
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بس وہ قرآن مجید حفظ کرنا شروع کر دے اور حفظ کرنے میں خوب محنت سے کام لے قرآن مجید کو حفظ کرنے کے لیے ذکر قرآن مجید کا حفظ کرنا ہی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب