السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جلسوں میں کانفرنسوں میں نعرہ بازی جائز ہے یا نہیں ۔ اور پھر نعرہ مارنا زندہ باد پائندہ باد جب تک سورج چاند رہے گا فلانے کا نام رہے گا ۔ بعض علماء قرآن سے ثبوت پیش کرتے ہیں۔ محمد یوسف شاہ
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جلسوں اور کانفرنسوں میں نعرے کتاب وسنت سے ثابت نہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب