سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(812) میری امت کے بہترین لوگ علماء ہوں گے..الخ

  • 5379
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1229

سوال

(812) میری امت کے بہترین لوگ علماء ہوں گے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک حدیث ہے کہ میری امت کے بہترین لوگ علماء ہوں گے اورسب سے برے بھی علماء ہوں گے آپ بتائیں اس کی سند کیسی ہے ؟            عباس الٰہی ظہیر


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث {اَلاَ اِنَّ شَرَّ الشَّرِّ شِرَارُ الْعُلَمَآئِ} الخ مشکوٰۃ میں بحوالہ دارمی موجود ہے مگر اس کی سند انتہائی کمزور ہے کیونکہ احوص بن حکیم سے نیچے دارمی تک سب راوی ضعیف ہیں پھر یہ ہے بھی مرسل کیونکہ حکیم تابعی ہے صحابی نہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

 

جلد 01 ص 547

محدث فتویٰ

تبصرے