السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ماموں کی بیوی یعنی ممانی اگر پردہ نہ کرے تو کیا اس سے پردہ کرنا چاہیے یا اس کے سامنے جانے سے احتیاط کرنی چاہیے ؟ محمد رمضان بہاولنگر
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پردہ کروائے ورنہ اس کے سامنے نہ ہو نہ اس کی طرف دیکھے احتیاط کرے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب