سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(736) عورتیں اپنے خاوندوں کے لیے سنگھار کر سکتی ہیں?

  • 5346
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1012

سوال

(736) عورتیں اپنے خاوندوں کے لیے سنگھار کر سکتی ہیں?

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورتیں اپنے خاوندوں کے لیے سنگھار کر سکتی ہیں اس سنگھار کا کیا مطلب ہے نیل پالش پائوڈر پرفیوم سرخی لوشن کریم وغیرہ لگا سکتی ہیں اور اکثر والدین اپنے بچوں کو نیل پالش سرخی پائوڈر کریم وغیرہ لگاتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ یہ ابھی بچے ہیں اور بعض منع کرتے ہیں درست کیا ہے ؟                      محمد سلیم بٹ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جن چیزوں سے وضوء یا غسل میں خلل آئے وہ استعمال نہیں کی جا سکتیں اور وضوء یا غسل میں مانع چیزیں نہیں لگا سکتے  نر بچوں کو رنگدار خوشبو لگانے سے پرہیز ضروری ہے۔      

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

 

جلد 01 ص 512

محدث فتویٰ

تبصرے