سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(783) ایک شخص کثرت سے درود ابراہیمی پڑھتا ہے..الخ

  • 5321
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 818

سوال

(783) ایک شخص کثرت سے درود ابراہیمی پڑھتا ہے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص کثرت سے درود ابراہیمی پڑھتا ہے لیکن پریشان رہتا ہے اس کو کیا کرنا چاہیے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

درود ابراہیمی بھی پڑھتا رہے اور سابقہ جواب میں جو دعا ہے وہ بھی پڑھتا جائے ۔    ۶/۱۰/۱۴۱۸ہـ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

 

جلد 01 ص 501

محدث فتویٰ

تبصرے