سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(771) کیا نبی کریم ﷺ حاضر و ناظر نہیں ہیں؟

  • 5309
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 3262

سوال

(771) کیا نبی کریم ﷺ حاضر و ناظر نہیں ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر ہیں ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر نہیں ہیں۔ نہ آپ اپنی زندگی میں ہر جگہ حاضر و ناظر تھے اور نہ وفات کے بعد۔ یہ عقیدہ بعض بدعتی لوگوں کی ایجاد کردہ ہے جو سراسر ضلالت و گمراہی پر مبنی ہے۔ یہ ایک تفصیلی مسئلہ ہے ،جس کے لئے آپ درج ذیل کتاب کا مطالعہ کریں۔

http://kitabosunnat.com/kutub-library/publishers/article/1-urdu-islami-kutub/3345-kia-nabi-kareem-s-a-w-w-hazir-nazir-hain.html

ھذا ما عندی واللہ ٲعلم بالصواب

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01

 

تبصرے