خوابوں کی تعبیر کے بارے میں رہنمائی کریں کہ کس کتاب کی مدد سے یہ علم تعبیر الرؤیا ممکن ہے ۔
خواب کے اندر پھل مثلاً امرود دیکھنا کیسا ہے؟ (محبوب الٰہی)
ابن سیرین کی کتاب ’’تعبیر الرؤیا ‘‘ پر اچھی ہے اس کی شرح بھی ہے کہیں سے مل جائے تو اس کا مطالعہ فرما لیں ، خواب میں پھل کھانا کشادگی رزق اور حسن عاقبت کی طرف اشارہ ہے ۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔
۱۰، ۳، ۱۴۲۴ھ