سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(871) بھی وہ اچھے صحت مند اور سفید کپڑے پہنے ہوئے ہیں

  • 5272
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1486

سوال

(871) بھی وہ اچھے صحت مند اور سفید کپڑے پہنے ہوئے ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے والد فوت ہو گئے ہیں ، وہ خواب میں اس طرح نظر آئے کہ وہ اپنی پوتی کو گود میں اُٹھائے بیٹھے ہیں اور انگوٹھے کے ساتھ والی اُنگلی شہادت والی اُنگلی سے دودھ نکل رہا ہے۔

۲۔ کبھی وہ خواب میں بیمار نظر آتے ہیں۔

۳۔ کبھی وہ اچھے صحت مند اور سفید کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔      (سجاد الرحمن شاکر )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اشارہ ہے وہ عالم برزخ میں خوش و خرم ہیں ۔ان شاء اللہ تعالیٰ ۔

۲۔  اشارہ ہے کہ وہ تندرست و با عافیت ہیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ۔

۳۔اشارہ ہے ان کا انجام بہت اچھا ہے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 817

محدث فتویٰ

تبصرے