سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(954) آج کل شکار کا ایک طریقہ یہ استعمال کیا جاتا ہے

  • 5254
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1656

سوال

(954) آج کل شکار کا ایک طریقہ یہ استعمال کیا جاتا ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج کل شکار کا ایک طریقہ یہ استعمال کیا جاتا ہے کہ دانوں میں کوئی ایسی چیز ملا دی جاتی ہے جس سے جانور فوراً مرتا نہیں بلکہ بے ہوش ہو جاتا ہے جسے شکاری پکڑ کر ذبح کر لیتے ہیں تو ایسے جانور کا گوشت کھانا حلال ہے یا حرام ؟ جبکہ شکاری ذبح کرنے کے بعد جانور کے پوٹ کو نکال کر فوراً پھینک دیتے ہیں تاکہ زہر سارے بدن میں نہ پھیل جائے۔  (عبدالستار ، نارووال


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ کام خطرے والا ہے اس سے بچنا ضروری ہے۔                               ۲۱،۲،۱۴۲۴ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 666

محدث فتویٰ

تبصرے