سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(952) مارے گھر کوئی ختم لے آئے تو دل آزاری کے پیش نظر..الخ

  • 5252
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1286

سوال

(952) مارے گھر کوئی ختم لے آئے تو دل آزاری کے پیش نظر..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے گھر کوئی ختم لے آئے تو دل آزاری کے پیش نظر رکھ لیتے ہیں اور بعد میں چڑیوں کو ڈال دیتے ہیں یا کسی فقیر کو دے دیتے ہیں ، کیا یہ درست ہے یا پھر لینے سے انکار کر دیں؟  (ماسٹر عبدالرؤف)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس طرح آپ لینے والوں میں شامل ہو جائیں گے۔                            ۹،۱۲،۱۴۲۳ھ


 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 662

محدث فتویٰ

تبصرے