سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(950) جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

  • 5250
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1174

سوال

(950) جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟  (محمد خالد ، نگری ایبٹ آباد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نیک لوگ ہیں خارجی نہیں ، صرف چند چیزوں میں اُن سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔      ۳،۱،۱۴۲۱ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 862

محدث فتویٰ

تبصرے