سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(855) وعظ و تقریر سے پہلے بعض لوگ نحمدہ و نصلی علی..الخ

  • 5223
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 5131

سوال

(855) وعظ و تقریر سے پہلے بعض لوگ نحمدہ و نصلی علی..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وعظ و تقریر سے پہلے بعض لوگ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم أما بعد پڑھتے ہیں کیا یہ لفظ مسنون ہیں؟         (محمد یونس شاکر )


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حمد و ثناء اور اما بعد مسنون ہے ۔ رسول اللہ  صلی الله علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ 2

2 مسلم،  الجمعۃ، باب تخفیف الصلاۃ والخطبۃ۔

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 808

محدث فتویٰ

تبصرے