سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(845) کیا نا محرم کے سامنے عورت تلاوت کر سکتی ہے؟

  • 5213
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1250

سوال

(845) کیا نا محرم کے سامنے عورت تلاوت کر سکتی ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا نا محرم کے سامنے عورت تلاوت کر سکتی ہے؟ نیز اسباق وغیرہ جب عورتیں مرد اُستاد سے پڑھیں تو صورت کیا ہونی چاہیے؟     (ابو عکاشہ عبداللطیف ، اوکاڑہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی فتنہ اور شریعت کی کسی مخالفت کا خدشہ نہ ہو تو درست ہے۔         ۲۹، ۱، ۱۴۲۴ھ

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 802

محدث فتویٰ

تبصرے