سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(841) پڑھانے والا پڑھاتا رہے یا جماعتی احباب کی بات..الخ

  • 5209
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 1122

سوال

(841) پڑھانے والا پڑھاتا رہے یا جماعتی احباب کی بات..الخ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے ایک جماعتی جو باقائدہ عالم نہیں ہیں ، انہوں نے بچیوں کو قرآن مجید کا ترجمہ پڑھانا شروع کیا ہے ، ہمارے بہت سے جماعتی اس بات کو پسند نہیں کرتے اور کہتے ہیں کہ فتنہ کا ڈر ہے۔ اب پوچھنا ہم یہ چاہتے ہیں کہ پڑھانے والا پڑھاتا رہے یا جماعتی احباب کی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اُسے روک دیا جائے اور کوشش کر کے کسی مستند عالم کا انتظام کیا جائے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو حالات جناب نے تحریر فرمائے ان حالات میں بہتر یہی ہے کہ آپ بچیوں کی تعلیم کی خاطر کسی مستند عالمہ فاضلہ معلمہ کا انتظام فرما لیں۔ واللہ اعلم                                          ۱۰، ۱۰، ۱۴۲۰ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 801

محدث فتویٰ

تبصرے