سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(809) اپنے نام کے ساتھ ’’یزدانی‘‘ کا خطاب لگا سکتا ہے؟

  • 5177
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-22
  • مشاہدات : 1868

سوال

(809) اپنے نام کے ساتھ ’’یزدانی‘‘ کا خطاب لگا سکتا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی عام آدمی اپنے نام کے ساتھ ’’یزدانی‘‘ کا خطاب لگا سکتا ہے؟ یہ لفظ کس زبان کا ہے؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟  (محمد عثمان خاں ، آئی سی ایس ۔ سال اوّل ، گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ لفظ فارسی ہے۔ اگر عقیدہ توحید والا ہے اور اس لفظ سے توحید کو ہی واضح کرنا مقصود ہے تو پھر یہ نام درست ہے اور اگر اس نام سے شرک کی طرف اشارہ مراد ہو تو پھر یہ نام درست نہیں۔ واللہ اعلم

                                                                                               ۲۹،۱،۱۴۲۲ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 780

محدث فتویٰ

تبصرے