السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کے ساتھ مغفرتہ کے الفاظ ثابت ہیں یا نہیں دلیل دیں؟ (قاسم بن سرور)
مغفرتہ کے لفظ ثابت ہیں۔[’’پھر ایک اور شخص آیااور بولا السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ۔ پس حضور صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: چالیس نیکیاں ہوئیں ، فرمایا فضائل اسی طرح ہوتے ہیں۔‘‘]5 ۱۰،۳،۱۴۲۲ھ