سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(786) مردانہ لباس قمیض کو جو کف اور کالر لگائے جاتے ہیں

  • 5154
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2070

سوال

(786) مردانہ لباس قمیض کو جو کف اور کالر لگائے جاتے ہیں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مردانہ لباس قمیض کو جو کف اور کالر لگائے جاتے ہیں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ نہیں لگانے چاہییں۔ کیونکہ اس سے غیر مسلموں سے مشابہت ہوتی ہے؟    (محمد یونس شاکر)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کالر میں یہ بات درست ہے۔ 1 [(( لَیْسَ مِنَّا مَنْ تَشَبَّہَ بِغَیْرِنَا ۔ )) ’’ وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے غیر (غیرمسلموں) سے مشابہت اختیار کرتا ہے۔ ‘‘  (( مَنْ تَشَبَّۃَ بِقَوْمٍ فَھُوَ مِنْھُمْ ۔ ))2 ’’ جو کسی قوم سے مشابہت کرتا ہے ، وہ ان ہی سے ہے۔ ‘‘ ]                                 ۶، ۱، ۱۴۲۴ھ

 1 ترمذی، ابواب الاستئذان، باب فی کراہیۃ اشارۃ الید فی السلام سلسلۃ الصحیحۃ۔۲۱۹۴

2 ابو داؤد،کتاب اللباس،باب فی لبس الشھرۃ۔


قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 764

محدث فتویٰ

تبصرے