…مصیبت اور صدمہ کے وقت کی دعا (البقرۃ:۱۵۶)
2…دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے دعا (البقرۃ::۲۰۱) 3…عفو و مغفرت کی دعا (البقرۃ:۸۶۔۸۵)
4…شب بیداری کی دعا (آل عمران:۱۹۱تا۱۹۴) 5…دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا (آل عمران:۱۷۵)
6…حضرت زکریا کی دعانیک اولادکے لیے (آل عمران:۳۸) 7…اولاد اور بیوی کی اصلاح کے لیے (الفرقان:۷۴)
*…حق کی فتح کے لیے دعاء (الأعراف:۸۹) (…اپنے بھائی کے لیے دعا (الاعراف:۱۵۱)
)…اہل جنت کا وظیفہ (یونس:۸۶۔۸۵) صلی الله علیہ وسلم…سواری کے وقت کی دعا (المؤمنون:۲۹۔۲۸)
رضی اللہ عنہ…ظالموں سے دور رہنے کی دعا (المؤمنون:۱۹۴) رضی اللہ عنہما…اہل جنت کے لیے دعا (فاطر:۳۴،۳۵)
رضی الله عنہ…بیماری کی حالت میں وظیفہ (الانبیائ:۸۳) رضوان اللہ علیھم اجمعین…ہجرت کے وقت کی دعا (الصفت:۱۰۰)
…چالیس سال کے بعد مومن کی دعا(الاحقاف:۱۵) علیہ السلام…حالت نزع میں کافر کی دعا (المنفقون:۱۰،۱۱)
…عورتوں کے فتنہ سے حفاظت کے لیے وظیفہ(یوسف:۳۴،۳۳)…ماں باپ کے لیے دعا (بنی اسرائیل:۲۴)
…قوم کو دعوت توحید دینے کے بعد (الشعرائ:۸۳تا۸۷) …اہل ایمان کے لیے مغفرت اور دلوں سے کینہ نکالنے کے لیے دعا (الحشر:۱۰) …قیامت کے دن مومنین کی دعا(مؤمنون:۲۸) (سجاد احمد)
ادعیہ قرآنیہ کے حوالہ جات بھیجنے پر شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ۱۸/۴/۱۴۲۴ھ