نبی صلی الله علیہ وسلم کو ’’حضور‘‘ اور ( حضرت) کہہ کر مخاطب کرنا ٹھیک ہے؟ (عبدالغفور شاہدرہ)
اگر اس عقیدہ کی بنیاد پر یہ لفظ بولتا لکھتا ہے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم اپنے بدن مبارک سمیت اِدھر موجود ہیں تو درست نہیں یا کسی اور غلط بنیاد پر اس انداز میں خطاب کرے تو بھی درست نہیں۔ ۱۴؍۸؍۱۴۲۱ھ