اکثر خطیب رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم اور رکانہ کے درمیان کشتی لڑنے کا واقعہ بیان کرتے ہیں کیا یہ درست ہے؟
(محمد یونس شاکر ، نوشہرہ ورکاں)
یہ روایت کمزور ہے ، اس کی سند میں تین راوی مجہول ہیں۔ رکانہ ، رضی اللہ عنہ کا بیٹا ، پوتا اور ابو الحسن عقلانی۔2
۲۰؍۷؍۱۴۲۱ھ