الیکشن میں حصہ لینا اور ڈیوٹی وغیرہ لگوانا درست ہے، جبکہ یہ سارا نظام ہی غلط ہے۔ موجودہ حالات میں ووٹ دینا شرعی طور پر کیساہے؟ (ظفر اقبال، نارووال)
مروجہ الیکشن کتاب و سنت سے ثابت نہیں۔ ۲۲ ؍ ۶ ؍ ۱۴۲۳ھ