سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(676) موجودہ دور میں کشمیر میں ہونے والی جدوجہد آزادی

  • 5043
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1274

سوال

(676) موجودہ دور میں کشمیر میں ہونے والی جدوجہد آزادی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا فرماتے ہیں علمائِ دین و مفتیان شرع متین کہ موجودہ دور میں کشمیر میں ہونے والی جدوجہد آزادی ’’جہادِ فی سبیل اللہ ‘‘ ہے اور اگر ہے تو کیسے اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ دورِ حاضر میں ہونے والی جدوجہد آزادی جہادِ فی سبیل اللہ نہیں ہے؟               (عبدالحمید خورشید بن عبدالمجید ، فیصل آباد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں! جہاد فی سبیل اللہ ہے، سب جانتے ہیں کہ غزوۂ فتح مکہ جہاد فی سبیل اللہ ہے ۔ حالانکہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم اور صحابہ کرام f اپنے حلیفوں کی نصرت و مدد کے لیے تشریف لائے تھے۔ واللہ اعلم۔

                                                                   ۱۷ ؍ ۱۲ ؍ ۱۴۲۳ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 672

محدث فتویٰ

تبصرے