سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(664) اگر کوئی بینک ملازم ہے اس کی قربانی کے گوشت کو کھانا

  • 5031
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1109

سوال

(664) اگر کوئی بینک ملازم ہے اس کی قربانی کے گوشت کو کھانا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 اگر کوئی بینک ملازم ہے اس کی قربانی کے گوشت کو کھانا چاہیے یا کہ سودی کمائی کے پیش نظر نہ کھائیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید میں ہے: {لَا تَاْکُلُوْا أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ}[البقرئ:۱۸۸] [’’اور ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھایا کرو۔‘‘]دوسری آیت میں ہے: {کُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلَالًا طَیِّبًا}[البقرۃ:۱۶۸] [’’زمین میں جتنی بھی حلال اور پاکیزہ چیزیں ہیں انہیں کھاؤ۔‘‘]   ۱۳؍۱؍۱۴۲۴ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 656

محدث فتویٰ

تبصرے