سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(4) مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا

  • 503
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 7029

سوال

(4) مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 حنفی ، شافعی ، مالکی ، حنبلی  مسلمان ہیں یا نہیں؟ مقلدین کے پیچھے نماز اہلحدیث کو جائز ہے یا نہیں؟ اگر یہ فرقے مسلمان ہیں تو اہل سنت والجماعت میں شامل ہیں یا نہیں؟ مقلد کو اپنی لڑکی کا رشتہ دینا اور لینا جائز ہے یا نہیں؟ مقلد کی منکوحہ سے نکاح حلال ہے یا حرام؟ ازراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

احناف دیوبندی اہل سنت میں شامل ہیں اور اہل سنت کے کئی فرقے ہیں جن میں سے بعض ہر مسئلہ میں ترجیح رکھتے ہیں وہ جماعت اہل حدیث ہے اگر کوئی دیوبندی کے پیچھے نماز پڑھ لے تو ہو جائے گی لیکن ترجیح اہل حدیث کو ہے اگر امام مقرر کرنا ہو تو اہل حدیث کی کوشش کرنی چاہیے۔ باقی باتوں کے جوابات بھی اس کے تحت آگئے۔ اس طر ح نکاح پر نکاح بھی  صحیح نہیں۔

 

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 01 

 

تبصرے