سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(612) کیا مکان کا کرایہ مالک مکان کے لیے سود کے زمرے میں آتا ہے؟

  • 4979
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1208

سوال

(612) کیا مکان کا کرایہ مالک مکان کے لیے سود کے زمرے میں آتا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مکان کا کرایہ مالک مکان کے لیے سود کے زمرے میں آتا ہے جبکہ اس کا مکان ویسے کا ویسا ہے اور محنت بھی صرف نہیں ہوئی۔  (حافظ محمد فاروق تبسم)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے زمانہ میں زمین کرایہ پر دی جاتی تھی۔ حالانکہ زمین بھی ویسی کی ویسی ہی رہتی ہے ہاں مزارعت کی بعض مخصوص صورتوں سے آپ  صلی الله علیہ وسلم نے ضرور منع فرمایا ہے۔         ۲/۳/۱۴۲۱ھ

 

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل

جلد 02 ص 509

محدث فتویٰ

تبصرے